ویڈیوز پی ٹی آئی کے 2 سال کے دوران ملک کی بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات چین کےساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے ایف ٹی اے پر دستخط ہونے سے پاکستانی مصنوعات کو بڑی منڈی تک رسائی ممکن ہوئی۔ ڈان نیوز