ویڈیوز کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد مکھیوں اور مچھروں کی بھرمار شہر قائد میں عید الاضحیٰ اور بارشوں کے بعد اسپرے نہ ہونے کے باعث مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ ڈان نیوز