ویڈیوز

اسلام آباد میں بارش کے دوران نئے ہوائی اڈے کی ناقص تعمیر کا پول پھر کھل گیا

اسلام آباد کا نیا ہوائی اڈہ 100 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے 10 سال کے عرصے میں تعمیر کیا گیا تھا۔