ویڈیوز

کراچی میں کیماڑی کے نام سے ساتواں ضلع بنانے کی منظوری

مجوزہ ضلع کيماڑی کی حدود شیریں جناح کالونی سے اتحاد ٹاؤن تک ہوگی جس ميں 4 سب ڈویژنز ہوں گے.