ویڈیوز

لاہور کی شاہراہوں پر زیبرا کراسنگ کیلئے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال

20 ماڈل شاہراہوں پر تھری ڈی زیبرا کراسنگ بنانے کا کام شروع کردیا گیا جس سے شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔