ویڈیوز موٹرسائیکل چلانے والی خواتین کیلئے اب لائسنس کا حصول ہوا آسان کراچی کی رہائشی شیریں فیروزپور والا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لائنسنس نہ ملنے کا شکوہ کیا تھا۔ ڈان نیوز