ویڈیوز 'گندا پانی پینے سے میرا مرغا مرگیا'، دکھی بچہ سندھ حکومت پر برس پڑا کھپرو کے گاؤں کے رہائشی 7 سالہ احمد مری کی فریاد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی. ڈان نیوز