ویڈیوز

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس مسترد، بدنیتی پرمبنی قرار

سپریم کورٹ نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس آئیں اور قانون کے خلاف ہے۔