ویڈیوز

بھارت سے تعلقات بحال کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، وزیراعظم

بھارت سے دوستانہ تعلقات کی بہت کوششیں کیں لیکن وہ نظریاتی طور پر پاکستان کے خلاف ہے، وزیر اعظم عمران خان