ویڈیوز

حضرو کی زری چپل کو کیسے تیار کیا جاتا ہے؟

اٹک کا علاقہ حضرو زری چپل سازی کے لیے مشہور ہے اور اس منفرد چپل کو بیرون ملک بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔