ویڈیوز مسجد الحرام کے صحن میں گاڑی لے کر داخل ہونے والا شخص گرفتار گاڑی تیزی سے رکاوٹیں توڑتی ہوئی مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہو کر دروازے سے ٹکرائی۔ ڈان نیوز