ویڈیوز 7 ہزار 310 فٹ کی بلندی پر قائم شاہین بیس بال گراؤنڈ اسکردو نے تاریخ رقم کردی شاہین بیس بال گراؤنڈ نے امریکا کے بلند ترین بیس بال میدان کورس فیلڈ سے بھی زیادہ بلند ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ ڈان نیوز