ویڈیوز

'کراچی واقعے' پر افسران نے زیادہ ہی جوش کا مظاہرہ کیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کی ہدایات پر کورٹ آف انکوائری کے بعد رینجرز اور سیکٹر ہیڈکوارٹر آئی ایس آئی کراچی کے افسران کو ذمہ داریوں سے ہٹادیا گیا۔