ویڈیوز ہڈیوں کی بیماری آسٹیو جینیسز اِمپرفیکٹا میں مبتلا 14 سالہ باہمت لڑکا ہڈیوں کی بیماری کے باعث کرکٹر نہ بن پانے والے عمر اعجاز اپنے یو ٹیوب چینل پر کرکٹ میچز کی کمنٹری کرتے ہیں. ڈان نیوز