ویڈیوز

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز سے ساڑھے 4 ہزار ملازمین فارغ کردیے

سعید غنی نے ملازمین کی برطرفی کی مذمت کرتے ہوئے اسے مزدور دشمن اقدام قرار دیا۔