ویڈیوز

بیگم شمیم اختر کا جسد خاکی جاتی امرا پہنچا دیا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نمازہ جنازہ آج شریف میڈیکل سٹی ادا کی جائے گی۔