ویڈیوز نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نواز اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر 22 نومبر کو 90 سال سے زائد عمر میں لندن میں انتقال کرگئی تھیں. ڈان نیوز