ویڈیوز سیالکوٹ میں شادی کی تقریب میں ڈالرز نچھاور سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیاں میں ہوئی شادی میں پاکستانی نژاد امریکی دلہے کے بھائیوں نے لوگوں پر ڈالرز نچھاور کیے۔ ڈان نیوز