ویڈیوز

اتوار کے جلسے کو کامیاب کرنے کیلئے مریم نواز سڑکوں پر نکل آئیں

لکشمی چوک پر مریم نواز کی مٹن کڑاہی اور دیسی مرغی سے تواضع کی گئی جبکہ ریلی کے دوران متوالے زندہ شیر گاڑی کی چھت پر بٹھاکر لے آئے۔