ویڈیوز وزیراعظم عمران خان کی پالتو کتوں کیساتھ تصاویر وائرل لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران وزیراعظم عمران خان اپنی رہائش گاہ میں پالتو کتوں کیساتھ کھیلتے رہے۔ ڈان نیوز