Live Covid 2019

پی ٹی سی ایل کے چیف ایگزیکٹو افسر کووِڈ 19 سے انتقال کر گئے

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) گروپ کے چیف...

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) گروپ کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) راشد خان کورونا وائرس کے باعث طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کے بیان کے مطابق راشد خان نے 2019 میں پی ٹی سی ایل گروپ کے CEO کا عہدہ سنبھالا تھا۔

پی ٹی سی ایل گروپ کی جانب سے مرحوم کی فیملی سے دلی ہمدردی اور گہر ی تعزیت کا اظہار کیا گیا۔