ویڈیوز

پاکستان کا 'شاہین 3' بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

یہ میزائل اپنے ہدف کو 2 ہزار 750 کلومیٹر کی دوری پر بھی کامیابی سے نشانہ لگانے کی صلاحیت کا حامل ہے، آئی ایس پی آر