ویڈیوز ضمانت خارج ہونے پر ملزم کی عدالت سے فرار کی کوشش ناکام لاہور ہائی کورٹ سے فرار کی کوشش کرنے والے قتل کے ملزم کو سیکیورٹی گارڈ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ ڈان نیوز