ویڈیوز چڑیاگھر اور سفاری پارک کے 200 جانوروں کو مائیکرو چپ لگا دی گئی مائیکرو چپنگ کا مقصد جانوروں کو ان کا شناختی نمبر دینا ہے جس سے ان کی دیکھ بھال اور ویکسینیشن میں آسانی ہوتی ہے۔ ڈان نیوز