ویڈیوز

اداکارہ ماہرہ خان کی بھی 'پاوری' ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر دنانیر کی طرح مختلف انداز میں پارٹی کی ویڈیو پوسٹ کی۔