ویڈیوز

سوات میں مسلمانوں نے مذہبی ہم آہنگی کی بہترین مثال قائم کردی

سکھ برادری نے مسلمانوں کی جانب سے شمشان گھاٹ بنانے کیلئے زمین دینے پر خوشی کا اظہار کیا۔