ویڈیوز آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دو سال مکمل بھارتی طیارے گرانے اور ابھی نندن کو گرفتار کرنے کی دوسری سالگرہ کی تقریب میں شاہینوں نے مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔ ڈان نیوز