ویڈیوز ‘بائیو سکیور ببل میں کووڈ کیسز کیسے آئے؟، آزادانہ تحقیقات کرائیں گے’ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ اس واقعے سے پاکستان کرکٹ کا نقصان کم از کم ہو۔ ڈان نیوز