ویڈیوز

'عمران خان نے ناراض اراکین کو این آر او دے دیا'

وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے ناراض اراکین کو این آر او دیا، وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا دعویٰ