ویڈیوز

یوم پاکستان پریڈ: فوجی دستوں نے صدر مملکت کو سلامی پیش کی

پریڈ میں چین، سعودی عرب، ترکی، آذربائیجان، بحرین اور سری لنکا کے فوجی دستے بھی شامل تھے۔