ویڈیوز 'اگر پر امن رہنے دیا تو صرف مریم نواز کی گاڑی ہی نیب دفتر میں داخل ہوگی' اپنی آواز بلند کرنے نیب آفس جا رہے ہیں، اگر پر امن رہنے دیا تو صرف مریم نواز کی گاڑی ہی نیب دفتر کے اندر جائے گی، رانا ثنااللہ ڈان نیوز