ویڈیوز مذہبی جماعت کا احتجاج، کئی شہروں میں بدترین ٹریفک جام ملک کے کئی شہروں میں بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ چکی ہیں۔ ڈان نیوز