ویڈیوز

وفاقی کابینہ کے نئے وزراء کی تقریب حلف برداری

صدر مملکت عارف علوی نے شوکت فیاض احمد ترین اور سینیٹر شبلی فراز سے ایوان صدر میں حلف لیا۔