ویڈیوز کم عمر بچے کی ٹریکٹر چلانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی مظفر گڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں 10 سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی کو سڑکوں پر گھماتا رہا۔ ڈان نیوز