ویڈیوز

پابندیوں سے متعلق سندھ حکومت کا نیا حکم نامہ جاری

محکمہ داخلہ سندھ کے نئے حکم نامہ کے مطابق اب 9 سے 16 مئی تک تمام بازار اور کاروبار بند رہے گا۔