ویڈیوز

'پاکستان آج بھی بھارت سے مذاکرات کے لیے تیار ہے'

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت امن کے لیے ایک قدم اٹھائے تو ہم 2 قدم اٹھائیں گے۔