ویڈیوز وزیراعظم نے جہانگیر ترین کو این آر او دے دیا؟ عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے ایک کالر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان ہنس پڑے۔ ڈان نیوز