ویڈیوز کراچی میں آندھی کے باعث نجی بینک کی عمارت کے شیشے ٹوٹ کر گر گئے کراچی میں تیز ہواؤں کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع نجی بینک کی عمارت کے شیشے ٹوٹ کر گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈان نیوز