ویڈیوز 'عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان میں کوئی امریکن اڈہ نہیں بنےگا' سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کا امریکا کو فوجی اڈہ دینے سےمتعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ڈان نیوز