ویڈیوز

'دنیا میں ممالک نہیں خطے ترقی کرتے ہیں'

اسلام آباد میں ای سی او پارلیمانی اسمبلی کے اختتامی اجلاس میں وزیراعظم نے خطے کے ممالک میں رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔