ویڈیوز حکومت 20 ہزار میں غریب آدمی کے گھر کا بجٹ بنا کر دکھا دے' اگر غریب کے گھر میں آٹا، چینی، روٹی اور دوائیں سستی ہوتیں تو حکومت کے دعوے درست مان لیتا، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ڈان نیوز