ویڈیوز سندھ میں قیدیوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے سافٹ ویئر تیار سافٹ ويئر کے باعث تمام قیدیوں کی مکمل معلومات اور کیس کی تفصیلات فوراً معلوم ہوجائیں گی۔ ڈان نیوز