ویڈیوز لاہور دھماکے کی عینی شاہدہ نے کیا دیکھا؟ حکام نے دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کے جاں بحق اور 17 کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ ڈان نیوز