ویڈیوز 'جو ارکانِ پارلیمنٹ خود ٹیکس نہ دیتے ہوں وہ عوام پر ٹیکس کیسے لگا سکتے ہیں؟' کابینہ میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کا کروڑوں کا گھر اور گاڑیاں ہیں لیکن ٹیکس نہیں دیتے، شاہد خاقان عباسی ڈان نیوز