ویڈیوز حکومت کا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی اور نئی قیمتوں کا اطلاق ایک، دو روز میں ہوجائے گا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار ڈان نیوز