ویڈیوز

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے سوشل اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے واٹس ایپ اور فیس بک اکاؤنٹس بلاک کرانے کے لیے این سی او سی کو خط لکھ دیا۔