ویڈیوز ‘میری خواہش ہے کہ قاتل، کرپٹ اور چور کو موقع پر ہی سزائے موت ہو’ نور مقدم کیس کے ملزم کو بلیک لسٹ میں ڈال دیا ہے اور رواں ہفتے ای سی ایل میں نام ڈالنے کے لیے سمری بھیج دی جائے گی، شیخ رشید ڈان نیوز