ویڈیوز مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرکے کے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔ ڈان نیوز