ویڈیوز

جمشید دستی کے بھائی مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق

زمين کے تنازع پر پنچائیت جاری تھی کہ اس دوران دوسرے فريق نے فائرنگ کردی جس کے باعث مشتاق دستی جاں بحق ہوگئے.