ویڈیوز

ایوان صدر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب

تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور وفاقی وزرا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔